صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
03 SEP 2021 9:17AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت ابھی تک 67.09کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
پچھلے 24گھنٹے میں 45352نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔
مجموعی کیسز میں سے 1.22 فیصد تازہ ترین مثبت معاملے ریکارڈ کئے گئے ہیں۔
ہندوستان میں مثبت معاملوں کی تعداد فی الوقت 399778 ہے۔
پچھلے 24گھنٹے میں 81لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل مریضوں کا 1.22فیصد ہے ۔
شفایابی کی شرح اس وقت 97.45فیصد ہے ۔
پچھلے 24گھنٹے میں 34791مریض شفایاب ہوئے ہیں ، شفایا ب ہونے والوں کی مجموعی تعداد32063616ہوگئی ہے ۔
ہفتہ وار پوزیٹیوٹی شرح 2.66فیصد ہے جو کہ پچھلے 70دنوں میں 3فیصد سے کم ہے ۔
یومیہ پوزیٹیوٹی شرح 2.72فیصد ہے ۔
مجموعی طورپر ابھی تک 52.65کروڑ افراد کی جانچ کی گئی ہے ۔
************
ش ح ۔ س ک ۔ م ش
U. No.8593
(Release ID: 1751619)
Visitor Counter : 189
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam