صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 سے متعلق تازہ معلومات

Posted On: 01 SEP 2021 9:32AM by PIB Delhi

نئی دہلی یکم ستمبر2021: ملک میں  صرف ایک دن میں ہی  1.33 کروڑ ٹیکے لگائے گئے، جو اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔

ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کے تحت   اب تک 65.41 کروڑ ٹیکے لگائے گئے۔

اگست کے مہینے میں  18.3 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔

گزشتہ  24  گھنٹوں میں  41965 نئے معاملے درج کئے گئے ۔

کل معاملوں  میں سے زیرعلاج مریضوں کی تعداد 1.15 فیصد ہے۔

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  378181 ہے۔

سردست  صحتیابی کی شرح 97.51 فیصد ہے۔

ملک میں  گزشتہ  24  گھنٹے کے دوران  33964  مریض  صحتیاب ہوئے ۔اس طرح صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر  31993644 ہوگئی ہے۔

ہفتہ وار متاثرہ افراد کی شرح  2.58فیصد ہے ، جو گزشتہ 68دنوں میں  3فیصد سے  بھی کم ہے۔

 یومیہ متاثرہ افراد کی شرح  2.61فیصد بتائی جاتی ہے۔

اب تک 52.31 کروڑ نمونوں کی جانچ  کی گئی ہے۔

 

 

*************

ش ح۔ح ا ۔رم

U-8524


(Release ID: 1751030) Visitor Counter : 200