صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 سے متعلق تازہ ترین صورتحال

Posted On: 30 AUG 2021 9:26AM by PIB Delhi

نئی دہلی:30؍اگست2021:

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 63.43 کروڑ ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 42909 نئے معاملات سامنے آئے۔

سرگرم معاملات مجموعی معاملات کے 1.15 فیصد کے بقدر ہیں۔

بھارت میں سرگرم معاملات کی تعداد 376324 کے بقدر ہے۔

فی الوقت صحتیابی کی شرح 97.51 فیصد ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34763 مریض صحتیا ب ہوئے، ملک بھر میں ابھی تک مجموعی طور پر 31923405 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔

ہفتہ واری مثبت شرح (2.41 فیصد) گذشتہ 66 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے۔

یومیہ مثبت شرح 3 فیصد سے کم ہے۔

اب تک مجموعی طور پر 52.02 کروڑ جانچیں کی جا چکی ہیں۔

 

 

************

 

ش ح۔م ع۔ ع ن

(U: 8454)



(Release ID: 1750400) Visitor Counter : 179