صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندستان نے ایک دن میں ایک کروڑ سے زیادہ ویکسن کی خوراک دے کر ایک تاریخی سنگ میل حاصل کیا


ہندستان میں مجموعی طور پر کووڈ 19ویکسین کی ٹیکہ کاری 62کروڈ کے نشانے کو پار کر گئی

صحتیابی کی شرح اس وقت 97.56 فی صد سے گزشتہ 24گھنٹے میں 46759نئے معاملے درج کیے گئے

ہندستان میں ایکٹو کیس لوڈ (359775)مجموعی کیسوں کا 1.10فی صد سے

(روزانہ کا پوزیٹو ریٹ (2.66) گزشتہ 33دن کے لیے تین فی صد سے کم ہے   

Posted On: 28 AUG 2021 9:45AM by PIB Delhi


 

ہندستان نے ایک زبردست کامیابی حاصل کرتے ہوئے کل کووڈ 19 ویکسین کی ایک کروڑ سے زیادہ خوراکیں دیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 1,03,35,290ٹیکے لگائے گئے اور اس طرح ہندستان میں کووڈ 19 کے ٹیکے لگانے کی مجموعی تعداد 62.29کروڑ سے زیادہ ہو گئی (622989134) ۔ یہ آج صبح سات بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق ہے۔ 6719042 سیشنوں میں یہ تعداد حاصل ہوئی ۔

آج صبح آٹھ بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق یہ اس طرح ہے :

 

HCWs

1st Dose

1,03,56,871

2nd Dose

83,25,399

 

FLWs

1st Dose

1,83,16,341

2nd Dose

1,29,59,237

 

Age Group 18-44 years

1st Dose

23,84,30,359

2nd Dose

2,46,73,492

 

Age Group 45-59 years

1st Dose

12,80,70,436

2nd Dose

5,23,07,413

 

Over 60 years

1st Dose

8,57,02,692

2nd Dose

4,38,46,894

Total

62,29,89,134

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ 19ٹیکہ کاری کی رفتار کو بڑھانے اور اس میں وسعت لانے کا عزم کیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 31،374 مریضوں کی شفا یابی کے بعد (عالمی وباء کے آغاز کے بعد سے ) بڑھ کر 3،18،52،802 ہوگئی ہے۔ اس کے نتیجے میں ہندستان شفایابی کی شرح 97.56 فی صد صد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001DSPR.jpg

مرکز اور ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام والے علاقوں کی لگاتار اورمربوط کوششوں کے سب لگاتار 62دنوں سے روزانہ کے نئے کیسوں کی تعداد پچاس ہزار سے کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002AWOT.jpg

ایکٹو کیس لوڈ اس وقت 3،59،775 ہے۔ اس وقت ایکٹو کیسز ملک میں مجموعی پوزیٹو  معاملوں کا 1.10 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003PN68.jpg

ملک بھر میں ٹسٹنگ کی گنجائنش و صلاحیت لگاتار بڑھائی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 1761110ٹسٹ کیےگئے۔ اب تک بھارت میں مجموعی طور پر 51.68کروڑ ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

ملک میں ٹسٹ کی گنجائش بڑھائی گئی ہے اور پوزیٹو کی ہفتہ وار شرح 2.19 فی صد گزشتہ 64دنوں سے تین فیصد سے کم رہی۔ روزانہ کی پوزیٹوٹی شرح  2.66 ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004CY4C.jpg

 

<><><><><>

 

ش ح،ع س، ج

U.No. : 8401

 



(Release ID: 1749909) Visitor Counter : 242