صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
20 AUG 2021 9:14AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 57.22 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 36,571 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح مجموعی معاملوں کا 1.12 فیصد ہے ، جو مارچ 2020 سے سب سے کم شرح ہے
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد فی الحال 3,63,605 ہے؛ جو پچھلے 150 دنوں میں سب سے کم ہے
شفایابی کی شرحمیں اضافہ ہوا ہے اور یہ 97.54 فیصد پر پہنچ گئی ہے؛ جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران36,555مریض شفا یاب ہوئے ہیں،اس طرح شفایایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 3,15,61,635 ہوگئی ہے
متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.93 فیصد)ہے جو گذشتہ 56 دنوں سے 3 فیصد سے کم ہے
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.94 فیصد) ہے، جو پچھلے 25 دنوں سے3 فیصد سے بھی کم ہے
مجموعی طور پر اب تک 50.26کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:8119
(Release ID: 1747806)
Visitor Counter : 179
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam