وزیراعظم کا دفتر
ہمارے لوگوں کی جد و جہد اور قربانیوں کی یاد میں، 14 اگست کو تقسیم کے خوفناک یادگار دن کے طور پر منایا جائے گا: وزیر اعظم
Posted On:
14 AUG 2021 10:54AM by PIB Delhi
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے کہا کہ ہمارے لوگوں کی جد و جہد اور قربانیوں کی یاد میں، 14 اگست کو تقسیم کے خوفناک یادگار دن کے طور پر منایا جائے گا۔
سلسلے وار ٹویٹس میں، وزیر اعظم نے کہا؛
”تقسیم کا درد کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔ ہماری لاکھوں بہنیں اور بھائی بے گھر ہو گئے اور بہت سے لوگ ذہنی نفرت اور تشدد کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ہمارے لوگوں کی جد و جہد اور قربانیوں کی یاد میں، 14 اگست کو تقسیم کے خوفناک یادگار دن کے طور پر منایا جائے گا۔
خدا کرنے کہ #تقسیم کی خوفناک یادگار کا دن ہمیں معاشرتی تقسیم، تفرقہ بازی کے زہر کو دور کرنے اور وحدت، سماجی ہم آہنگی اور انسانی عطائے اختیار کے جذبے کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت کی یاد دلاتا رہے۔“
**************
ش ح۔ ف ش ع-ک ا
U: 7844
(Release ID: 1745724)
Visitor Counter : 241
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam