صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 سے متعلق تازہ ترین صورت حال

Posted On: 11 AUG 2021 9:31AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک51.90 کروڑ لوگوں کو ویکسین کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ہندوستان میں اب تک زیر علاج  مریضوں کی تعداد 3,86,351  ہے، جو 140 دنوں میں سب سے کم ہے۔

زیر علاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کی تعداد کے 1.21 پر مشتمل ہے۔ مارچ 2020 کے بعد سے اب تک سب سے کم شرح ہے۔

شفایابیوں کی شرح سردست 97.45 فیصد ہے۔یہ اب تک کی  بلند ترین شرح ہے۔

ملک بھر میں اب تک 3,12,20,981  مریض شفایاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 40,013 مریض صحتیاب ہو کر گھر واپس ہوچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے دوران  38,353 نئے کیسز درج کئے گئے۔

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح مسلسل 5 فیصد سے نیچے رہی جو سردست 2.34 فیصد ہے۔

یومیہ مثبت معاملات کی شرح 16  ویں دن مسلسل 3 فیصد سے کم درج ہورہی ہے جو اس وقت 2.16 فیصد ہے۔

کووڈ-19 کی جانچ کی صلاحیت میں زبردست اضافہ کیا گیا ہے، اب تک مجموعی طور پر 48.50 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

******

( ش ح ۔س ب۔رض)

U- 7705



(Release ID: 1744677) Visitor Counter : 152