صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 07 AUG 2021 9:56AM by PIB Delhi

ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے بھارت نےملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت 50 کروڑ   افراد کی ٹیکہ کاری کا ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا ہے

ملک بھر میں اب تک  مجموعیطور پر3,10,55,861افرادشفایابہوچکے ہیں۔

شفایابی کی شرحمیں اضافہ ہو کر یہ97.37 فیصد ہوگئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران40,017مریض شفا یاب ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں38,628 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

ہندوستان میں  زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال4,12,153ہے۔

زیر علاج معاملےمجموعی معاملوں کا1.29فیصد ہیں۔

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  5 فیصد سے نیچے برقرار  ہے، فی الحال یہ 2.39 فیصد ہے۔

یومیہ  متاثرہ مریضوں کی شرح  مسلسل3 فیصد سے بھی کم ہے،  اورسر دست  یہ 2.21 فیصد ہے

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ ہوا ہے اور کل 47.38کروڑ  سے زیادہ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

*****

ش ح۔ ن ر (07.08.2021)

U NO:7568

 


(Release ID: 1743489) Visitor Counter : 201