وزیراعظم کا دفتر
خواتین ہاکی ٹیم نے عزم مصمم کے ساتھ کھیلا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
Posted On:
04 AUG 2021 5:51PM by PIB Delhi
نئی دہلی50؍اگست-2021 :وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ آج اور پورے کھیل میں ہماری خواتین ہاکی ٹیم نے عزم مصمم کے ساتھ کھیلا اور ٹوکیو اولمپک 2020 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ انہیں ٹیم پر فخر ہے اور انہوں نے آنے والے کھیلوں اور مستقبل میں کھیلوں کی تیاری میں کوششوں کے لئے ٹیم کو نیک خواہشات پیش کیں۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ہم Tokyo2020#سے جڑی جس ایک اہم چیز کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، وہ ہماری ہاکی ٹیم کا شاندار مظاہرہ ہے۔
آج اور پورے کھیل میں ہماری خواتین ہاکی ٹیم نے عزم مصمم کے ساتھ کھیلا اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ٹیم پر انہیں فخر ہے۔ آنے والے کھیلوں اور مستقبل میں کی جانے والی کوششوں کے لئے نیک خواہشات ۔
****************
ش ح۔ع ح۔ رم
U NO. 7478
(Release ID: 1742633)
Visitor Counter : 187
Read this release in:
Manipuri
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam