وزیراعظم کا دفتر

مرکزی حکومت ، کشتواڑ اور کرگل میں ، بادل پھٹنے سے پیدا ہوئی، صورت حال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے:وزیراعظم

Posted On: 28 JUL 2021 12:28PM by PIB Delhi

نئی دہلی،28؍ جولائی  :  وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے کہا  ہے کہ  مرکزی حکومت ، کشتواڑ اور کرگل میں بادل پھٹنے سے پیدا ہوئی صورت حال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے: ’’ مرکزی حکومت ، کشتواڑ اور کرگل میں بادل پھٹنے سے پیدا ہوئی صورت حال پر قریبی نظر رکھے ہوئے ہے۔ متاثرہ علاقوں میں ہر  ممکنہ مدد  پہنچائی جارہی ہے۔ میں  ہر کسی  کی حفاظت اور  صحت مندی  کے لئے دعا گو ہوں۔‘‘

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

(ش ح- م م- ق ر)

U-7126



(Release ID: 1739795) Visitor Counter : 145