وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کل آشاڑھ پورنیما۔دھم چکر دیوس پروگرام میں اپنا پیغام ساجھا کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 JUL 2021 9:35PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 23 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی کل 24 جولائی 2021 کو صبح 8:30 بجے، آشاڑھ پورنیما۔دھم چکر دیوس پروگرام میں اپنا پیغام ساجھا کریں گے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’کل 24 جولائی کو صبح 8:30 بجے آشاڑھ پورنیما۔ دھم چکر دیوس پروگرام میں اپنا پیغام ساجھا کروں گا۔‘‘
*****
ش ح ۔اب ن
U:6968
(ریلیز آئی ڈی: 1738624)
وزیٹر کاؤنٹر : 164
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam