وزیراعظم کا دفتر
مہاراشٹر میں سیلاب کی صورتحال پر وزیراعظم نے مہاراشٹر کے وزیراعلی سے بات چیت کی
Posted On:
22 JUL 2021 9:18PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہاراشٹر کے وزیراعلی جناب ادھو ٹھاکرے سے بات چیت کی اور مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں تیز بارش اور سیلاب سے پیدا ہوئی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ’’مہاراشٹر کے وزیراعلی جناب ادھوٹھاکرے سے بات چیت ہوئی اور مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے پیدا ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سیلاب اور موسلادھار بارش سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے مرکز کی جانب سے تمام ممکنہ امداد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ تمام افراد کی سلامتی اور تندرستی کیلئے دعا گوں ہوں۔
( ش ح۔ ع ح)
U. No. 6883
(Release ID: 1738002)
Visitor Counter : 210
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam