وزارت خزانہ

ریاستوں اور لیجس لیچر والے مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے لیے جی ایس ٹی معاوضہ میں خسارہ یا کمی کے طور پر 75000 کروڑ روپے جاری کیے گئے

Posted On: 15 JUL 2021 6:23PM by PIB Delhi

نئی دہلی،15؍جولائی: پورے سال کے لیے کل خسارہ کی رقم کا تقریباً 50 فیصد حصہ ایک واحد قسط میں جاری کیا گیا ہے۔ خزانے کی وزارت نے ریاستوں اور لیجس لیچر والے مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جی ایس ٹی معاوضہ کے بجائے، اس کے ساتھ ہی ساتھ قرض کی سہولت کے تحت، آج 75000 کروڑ روپے جاری کیے۔  یہ رقم محصول کی حقیقی حصولیابی میں سے ہر دو مہینے میں جاری کیے جانے والے جی ایس ٹی کے معمول کے معاوضہ کے علاوہ جاری کی گئی۔

28 مئی 2021 کو منعقد جی ایس ٹی کونسل کی 43ویں میٹنگ کے بعد ازاں، یہ فیصلہ کیا گیا کہ مرکزی حکومت 1.59 لاکھ کروڑ روپے قرض لے گی اور پھر اس رقم کو ریاستوں اور قانون ساز اداروں والے مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو ساتھ ساتھ جاری کرکے گی۔ تاکہ معاوضہ سے متعلق فنڈس میں ناکافی رقم ہونے کے سبب معاوضہ کی کم رقم جاری ہونے کی وجہ سے وسائل میں فرق کو پورا کیا جاسکے۔

یہ رقم مالی سال 2020-21 میں قسم کی سہولت کے لیے منظور کیے گئے اصولوں کے عین مطابق ہے۔ ۔ اس وقت اس قسم کے بندوبست کے تحت ریاستوں کو ایک لاکھ 10 ہزار کروڑ روپے کی رقم جاری کی گئی تھی۔ یہ ایک لاکھ59 ہزار کروڑ روپے کی رقم، ایک لاکھ کروڑ روپے سے متجاوز، (محصول اکٹھا کرنے کی بنیاد پر) مزید برآں معاوضہ ہوگی۔ اس رقم کا اس مالی سال کے دوران ریاستوں اور لیجس لیچر والے مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو جاری کیے جانے کا اندازہ ہے۔ 2لاکھ 59 ہزار کروڑ روپے کی کل  رقم کا مالی سال 2020-21 میں حاصل ہونے والی جی ایس ٹی معاوضہ کی رقم سے تجاوز کر جانے کا امکان ہے۔

تمام اہل ریاستیں اور لیجس لیچر والے مرکز کے زیرانتظام علاقے، ساتھ ہی ساتھ قرض کی سہولت کے تحت معاوضہ میں کمی کی بنا پر فنڈ فراہم کیے جانے سے متعلق بندوبست پر رضامند ہوگئے ہیں۔

کووڈ-19 عالمی وبا سے نمٹنے کی غرض سے مناسب اقدامات اور اس سے متعلق بندوبست اور سرماییہ اخراجات میں اضافے کے مقصد سے، تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی کوششوں میں مدد کرنے کی غرض سے، خزانے کی وزارت نے آج مالی سال 2021-22 کے دوران ساتھ ہی ساتھ قرض کی سہولت کے تحت 75000 کروڑ روپے کی رقم ایک واحد قسط میں جاری کی ہے۔ (یہ رقم پورے سال کے لیے کل خسارہ کا تقریباً 50 فیصد ہے)۔ بقیہ رقم 2021-22 کے دوسرے نصف میں متواتر قسطوں میں جاری کی جائے گی۔

اس وقت جاری کی جا رہی 75000 کروڑ روپے کی رقم کے لیے، پانچ سالہ تمسکات مین حکومت ہند کے قرضہ سے جس کی کل مالیت 68،500 کروڑ روپیے ہے اور رواں مالی سال میں جاری کیے گئے 6500 کروڑ روپے کے لیے سوسالہ تمسکات میں سے فنڈ فراہم کیا گیا ہے۔

توقع ہے کہ اس رقم کے جاری کرنے سے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو دوسری چیزوں کے علاوہ اپنے سرکاری اخراجات سے متعلق منصوبہ بندی ، صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچہ کو بہتر بنانے اور بنیادی ڈھانچہ سے متعلق پروجکٹوں پر عمل درآمد میں مدد ملے گی۔

 

15 جولائی 2021 کو ''جی ایس ٹی معاوضہ میں خسارہ کے بدلے، ساتھ ہی ساتھ قرض''کے طور پر ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے حساب سے جاری کی گئی رقم

Sl. No.

Name of the State/ UTs

GST Compensation shortfall released

5 year tenor

2 year tenor

Total

1.

Andhra Pradesh

1409.67

133.76

1543.43

2.

Assam

764.29

72.52

836.81

3.

Bihar

2936.53

278.65

3215.18

4.

Chhattisgarh

2139.06

202.98

2342.04

5.

Goa

364.91

34.63

399.54

6.

Gujarat

5618.00

533.10

6151.10

7.

Haryana

3185.55

302.28

3487.83

8.

Himachal Pradesh

1161.08

110.18

1271.26

9.

Jharkhand

1070.18

101.55

1171.73

10.

Karnataka

7801.86

740.31

8542.17

11.

Kerala

3765.01

357.26

4122.27

12.

Madhya Pradesh

3020.54

286.62

3307.16

13.

Maharashtra

5937.68

563.43

6501.11

14.

Meghalaya

60.75

5.76

66.51

15.

Odisha

2770.23

262.87

3033.10

16.

Punjab

5226.81

495.97

5722.78

17.

Rajasthan

3131.26

297.13

3428.39

18.

Tamil Nadu

3487.56

330.94

3818.50

19.

Telangana

1968.46

186.79

2155.25

20.

Tripura

172.76

16.39

189.15

21.

Uttar Pradesh

3506.94

332.78

3839.72

22.

Uttarakhand

1435.95

136.26

1572.21

23.

West Bengal

2768.07

262.66

3030.73

24.

UT of Delhi

2668.12

253.18

2921.30

25.

UT of Jammu & Kashmir

1656.54

157.19

1813.73

26.

UT of Puducherry

472.19

44.81

517.00

 

Total:

68500.00

6500.00

75000.00

 

****************

ش ح – ع م – س ک

U. NO. 6690



(Release ID: 1736761) Visitor Counter : 237