وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نےرتھ یاترا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی
Posted On:
12 JUL 2021 9:47AM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 12 جولائی: وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے رتھ یاترا کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا ، "رتھ یاترا کے موقع پر تمام بھارتیوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارکباد۔ ہم بھگوان جگناتھ کوپوجتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ ان کے آشیرواد سے ہم میں سے ہر فرد صحت مند رہے اور ہر کسی کی زندگی میں خوشحالی آئے۔ جئے جگناتھ! " ۔
*****************
ش ح - س ک
U.No. : 6456
(Release ID: 1734715)
Visitor Counter : 241
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam