وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے کاشی انّاپورنا مندر کے مہنتھ شری رامیشور پوری جی کے انتقال پرملال پر تعزیت کی ہے

Posted On: 10 JUL 2021 6:57PM by PIB Delhi

نئی دہلی،10 جولائی   2021:وزیر  اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی انّاپورنا مندر کے مہنتھ شری رامیشور پوری جی کے انتقال پرملال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا،

’’کاشی انّاپورنا مندر کے مہنتھ رامیشور پوری جی کے انتقال پرملال سے گہرا رنج وغم پہنچا ہے۔ ان کا انتقال معاشرے کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انھوں نے لوگوں کو مذہب اور روحانیت کو معاشرتی خدمت سے جوڑ کر  معاشرتی کاموں کے لیے مسلسل حوصلہ افزائی کی۔اوم شانتی‘‘

*****

U.No.6426

(ش ح - اع - ر ا)                                      


(Release ID: 1734487) Visitor Counter : 162