وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے سابق وزیراعلی جناب ویر بھدرسنگھ جی کی رحلت پر تعزیت کا اظہار کیا
Posted On:
08 JUL 2021 9:37AM by PIB Delhi
وزیراعظم نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے سابق وزیراعلی جناب ویر بھدر سنگھ کے انتقال پر گہرے صدمے اور دکھ کااظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئٹ میں کہا ‘‘جناب ویر بھدر سنگھ جی بحیثیت منتظم اور قانون سازیہ کی حیثیت سے اچھا تجربہ رکھتے تھے ۔ انہوں نے ہماچل پردیش میں ایک کلیدی کردار ادا کیا اور ریاست کے عوام کی بے لوث خدمت کی۔ ان کے انتقال پر بے حد افسوس ہے۔ ان کے اہل خانہ اور ان کے چاہنے والوں کے لئے میری دلی تعزیت، اوم شانتی’’۔
******
( ش ح ۔ش ر ۔رض)
U- 6303
(Release ID: 1733567)
Visitor Counter : 190
Read this release in:
Odia
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam