وزیراعظم کا دفتر
وزراء کے کونسل میں شامل تمام لوگوں کو وزیراعظم کی مبارکباد
Posted On:
07 JUL 2021 8:52PM by PIB Delhi
نئی دہلی:7؍ جولائی،2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے تمام رفقاء کو مبارکباد دی ہے جنہوں نے آج حلف لیا۔ انہوں نے انہیں ان کی وزارتی مدت کار کے لئے نیک خواہشات پیش کی۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’میں ان تمام ساتھیوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں جنہوں نے آج حلف لیا ہے اور ان کی وزارتی مدت کار کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتاہوں۔ ہم عوام کی امنگوں کو پورا کرنے اور ایک مضبوط اورخوشحال بھارت بنانے کیلئے کام کرتے رہیں گے۔ #Govt4Growth‘‘
ش ح۔م ع۔ ع ن
U NO:2301
(Release ID: 1733505)
Visitor Counter : 206
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam