صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

پریس اعلانیہ

Posted On: 07 JUL 2021 7:37PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،7 جولائی 2021/ وزیراعظم کے مشورے کے مطابق ہندستان کے صدر نے مندرجہ ذیل وزرا کی کونسل کے ممبروں کی تقرری کی ہے:

نمبر شمار

کابینی وزیر

1

جناب  نارائن ٹاٹو رانے

2

جناب سربانند سونوال

3

ڈاکٹر ویریندر کمار

4

جناب جیوترادتیہ  ایم سندھیا

5

جناب رام چندر پرساد سنگھ

6

جناب اشونی وشنو

7

جناب پشوپتی کمار پارس

8

جناب کرن رجیجو

9

جناب راج کمار سنگھ

10

جناب ہردیپ سنگھ پوری

11

جناب مکیش منڈاویا

12

جناب بھوپیندر  یادو

13

جناب پرشوتم روپالا

14

جناب  جی-کشن ریڈی

15

جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر

 

 

نمبر شمار

وزرائے مملکت

1

جناب  پنکج چودھری

2

محترمہ  انوپریہ سنگھ پٹیل

3

داکٹر ستیہ پال  سنگھ بھگیل

4

جناب  راجیو چندرشیکھر

5

محترمہ شوبھا  کرن دلجے

6

جناب  بھانو پرتاپ سنگھ ورما

7

محترمہ درشنا  وکرم  جردوش

8

محترمہ  مینکاشی لیکھی

9

محترمہ  انوپریہ  دیوی

10

جناب  اے۔نارائن سوامی

11

جناب کوشل کشور

12

جناب اجے بھٹ

13

جناب  بی ایل ورما

14

جناب اجے کمار

15

جناب چوہان دیوسنگھ

16

جناب بھگونت  کھوبا

17

جناب کپِل موریشور  پاٹل

18

محترمہ  پرتیما بھومک

19

ڈاکٹر سبھاش  سرکار

20

ڈاکٹر بھگوت  کشن راؤ کارد

21

ڈاکٹر راج کمار  راجن سنگھ

22

ڈاکٹر بھارتی پروین پاوار

23

جناب  بھویشور ٹوڈو

24

جناب شنتانو  ٹھاکر

25

ڈاکٹر منجاپارا  مہندر بھائی

26

جناب جوہر برلا

27

ڈاکٹر ایل- موروگن

28

جناب  نیرش پرمانک

 

 صدر جمہوریہ نے آج راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں وزرا کی کونسل کے مذکورہ ممبروں کو اپنے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔

 

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-6296



(Release ID: 1733487) Visitor Counter : 243