وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سرمایہ کاری میں اضافے اور کاروبار کرنے میں آسانی کی صورتحال کو بہتر بنانے میں اترپردیش کی کوششوں کی ستائش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 JUL 2021 8:10PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 2 جولائی 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ چار برسوں میں سرمایہ کاری میں اضافے اور کاروبار کرنے میں آسانی کی صورتحال کو بہتر بنانے میں اترپردیش کی کوششوں کی ستائش کی۔
اترپردیش کے وزیراعلی کے دفتر کے ذریعہ کئے گئے ایک ٹوئٹ پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس حقیقت پر زور دیا کہ دیہی علاقے اور چھوٹے قصبے بھی ان کامیابیوں کے گواہ بن رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-6157
(ریلیز آئی ڈی: 1732383)
وزیٹر کاؤنٹر : 278
یہ ریلیز پڑھیں:
Assamese
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam