وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سب کے لئے مفت ویکسین کے عزم کو دوہرایا

Posted On: 28 JUN 2021 12:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی،28؍جون : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے ان سبھی کو مبارکباد دی ہے جوبھارت کی ٹیکہ کاری مہم کو آگے لے جارہے ہیں۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نےکہا :

‘‘بھارت کی ٹیکہ کاری مہم میں تیزی آتی جارہی ہے !ان سبھی لوگوں کو مبارکباد جو اس کوشش کو آگے بڑھارہے ہیں ۔ سب کے لئے مفت ویکسین کا ہماراعزم برقرارہے ، سب کو ویکسین ،مفت ویکسین ’’۔

****************

U-5967


(Release ID: 1730834) Visitor Counter : 246