وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے رشی بنکم چندر چٹوپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 27 JUN 2021 12:13PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رشی بنکم چندر چٹوپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا، ’’رشی بنکم چندر چٹوپادھیائے کو ان کے یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتا ہو۔ انہوں نے اپنی متعدد تخلیقات کے ذریعہ بھارتی اقدار کی عظمت کو پیش کیا۔انہیں کے ذریعہ قلم بند کیا گیا # وندے ماترم، ہمیں عاجزی  کے ساتھ بھارت کی خدمت کرنے اور ہمارے اہل وطن کو بااختیار بنانے کے لئے ترغیب فراہم کرتا ہے۔‘‘

 

 

ش ح ۔اب ن

U:5944



(Release ID: 1730680) Visitor Counter : 226