صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کو وڈ- 19 سے متعلق تازہ معلومات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 JUN 2021 9:14AM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 23 جون ، 2021 :
بھارت نے پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 54 لاکھ 24 ہزار ویکسین کے ٹیکےلگائے ہیں ۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 29 کروڑ 46 لاکھ لوگوں کو ویکسین ٹیکے لگائے گئے ہیں ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھارت میں 50 ہزار 848 نئے معاملات کی اطلاع ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہو کر 643194 ہو گئی ہے۔ جو 82 دنوں میں سب سے کم ہے۔
ملک بھر میں اب تک کل 28994855 افراد شفایاب ہو چکے ہیں ۔
پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 68 ہزار 817 مریض شفایاب ہو ئے ہیں ۔
مسلسل41 ویں دن یومیہ شفایاب ہونے والوں کی تعداد نئے معاملات سے کم ہے۔
شفایابی کی شرح بڑھ کر 96 اعشاریہ پانچ چھ فیصد ہو گئی ہے۔
متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 5 فیصد سے بھی کم رہی اور فی الحال یہ 3 اعشاریہ12 فیصد ہے۔
مسلسل 16 ویں دن متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح پانچ فیصد سے بھی کم 2 اعشاریہ چھ سات فیصد رہی ۔
جانچ کی صلاحیت میں بھی قابل لحاذ اضافہ ہوا ہے اور اب تک کل 39 کروڑ 59 لاکھ سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جا چکی ہے۔
*************
( ش ح ۔ ش ر۔ ر ب(
U. No. 5799
(ریلیز آئی ڈی: 1729626)
وزیٹر کاؤنٹر : 178
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam