نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ

نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ یوگا کو اپنی روزانہ کی زندگی کا ایک حصہ بنائیں


یوگا کے عالمی دن کے موقع پر یوگا آسن کریں

Posted On: 21 JUN 2021 9:00AM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ  جناب ایم وینکیا نائیڈو نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ یوگا کو اپنی روزانہ کی زندگی کا ایک حصہ بنائیں ۔

یوگا کے بین الاقوامی دن کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یوگا نے نہ صرف جسمانی اور ذہنی طور پر ہماری مدد کی ہے بلکہ اس نے معاشرے کی صحت میں بھی نمایاں بہتری کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ملک اور عوام دونوں کیلئے اچھی چیز ہے ۔

اس سے پہلے دن میں جناب نائیڈو نے اپ راشٹرپتی نواس کے احاطہ میں اپنی اہلیہ محترمہ اوشا نائیڈو کے ساتھ یوگ آسن کیا۔

 

*************

ش ح-ح ا- م ش

U. No.5705


(Release ID: 1728948) Visitor Counter : 183