وزارت خزانہ

جی ایس ٹی کونسل کے 44ویں اجلاس کی سفارشات


کووڈ-19 میں راحت اور انتظامیہ میں استعمال ہونے والے سازو سامان پر  جی ایس ٹی نرخوں میں تبدیلی

Posted On: 12 JUN 2021 3:39PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 12جون 2021،جی ایس ٹی کی کونسل کا 44واں اجلاس آج یہاں کووڈ کانفرنسنگ کے ذدریعے مرکزی وزیر  برائے خزانہ اور کارپوریٹ امور محترمہ نرملا سیتا رمن  کی صدارت میں ہوا۔ کونسل نے اپنے اجلاس میں کووڈ-19 ریلیف اور مینجمنٹ  میں استعمال ہونے والی مخصوص اشیاء پر 30 دسمبر 2021 تک جی ایس ٹی کی شرحوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس اجلاس میں خزانہ اور کارپوریٹ امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب انوراگ ٹھاکر کے علاوہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے خزانہ اور سینئر ا فسران بھی موجود تھے۔

سفارشات کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

نمبر شمار

تفصیلات

موجودہ جی ایس ٹی کی شرح

جی ایس ٹی کونسل کے ذریعے سفارش شدہ جی ایس ٹی کی شرح

اے- ادویہ

1۔

ٹوسیلیزومیب

5فیصد

صفر

2۔

ایمفوٹیریسن بی

5فیصد

صفر

3۔

ہیپرن جیسی اینٹی-کواگولینٹس

12فیصد

5فیصد

4۔

ریمڈسیور

12فیصد

5فیصد

5۔

کووڈ کے علاج کے لیے دیگر ادویہ جن کی سفارش صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت (ایم او ایچ ایف ڈبلیو) اور فارما کے محکمے (ڈی او پی) کے ذریعے کی گئی ہے۔

 لاگو شرح

5فیصد

بی- آکسیجن، آکسیجن پیدا کرنے والے آلات  اور متعلقہ طبی آَلات

1۔

طبی گریڈ کی آکسیجن

12فیصد

5فیصد

2۔

آکسیجن کنسنٹریٹر/ جنریٹر،  بشمول ذاتی  طور پر درآمد شدہ

12فیصد

5فیصد

3۔

ویٹیلیٹرس

12فیصد

5فیصد

4۔

ویٹیلیٹر ماسکس / کینولا / ہیلمٹ

12فیصد

5فیصد

5۔

بائی پیپ مشین

12فیصد

5فیصد

6۔

ہائی فلو نیزل کینولا (ایچ ا یف این سی) مشین

12فیصد

5فیصد

سی۔ جانچ کی کٹس اور مشینیں

1۔

کووڈ کی جانچ کرنے کی کٹس

12فیصد

5فیصد

2۔

مخصوص انفلیمیٹری تشخیصی کٹس، جن کے نام ہیں، ڈی-ڈائمر، آئی ایل-6، فیریٹن اور ایل ڈی ایچ

12فیصد

5فیصد

ڈی ۔ دیگر کووڈ-19 سے متعلق راحتی اشیاء

1۔

پلس آگزیمیٹرس، بشمول ذاتی طور پر درآمد شدہ

12فیصد

5فیصد

2۔

ہینڈ سینی ٹائزر

18فیصد

5فیصد

3۔

ٹمپریچر چیک کرنے کے آلات

18فیصد

5فیصد

4۔

گیس/ الیکٹرک/ دیگر ضروری آلات برائے  شمشان گھاٹ جس میں ان کی تنصیب وغیرہ بھی شامل ہے۔

18فیصد

5فیصد

5۔

ایمبولینس

28فیصد

12فیصد

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

شرحوں میں یہ تخفیفات/ استثنیٰ کی ستمبر 2021 تک نافذ العمل رہیں گے۔

*****

U.No.5394

(ش ح - اع - ر ا)                                      

 

 


(Release ID: 1726714) Visitor Counter : 320