صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 MAY 2021 9:30AM by PIB Delhi
گزشتہ 50 دنوں کے اندر ملک میں کوویڈ کے سب سے کم 1.52 لاکھ نئے معاملے ،نئے معاملات میں کمی کا رجحان برقرار
بھارت میں ایکٹو معاملات مزید کم ہوکر 20,26,092 ہوئے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹیو معاملات میں 88,416 کی کمی۔
اب تک ملک میں مجموعی طور پر 2,56,92,342 صحتیاب۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,38,022 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
مسلسل 18ویں دن نئے معاملات کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ
صحتیابی کی شرح بڑھ کر 91.60فیصد ہوئی۔
ہفتہ وار پوزیٹی ویٹی ریٹ فی الحال 9.04 فیصد۔
یومیہ پوزیٹیوٹی ریٹ 9.07 فیصد، مسلسل 7 دنوں میں 10 فیصد سےکم
جانچ کی صلاحیت میں قابل ذکر اضافہ ،مجموعی طور پر 34.48 کروڑ ٹیسٹ کئے گئے۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 21.3 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔
*****
ش ح۔ م م۔م ش
U NO:4998
(ریلیز آئی ڈی: 1723051)
وزیٹر کاؤنٹر : 369
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam