صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
29 MAY 2021 9:17AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،29 مئی، 2021/
یومیہ نئے معاملات 1.73 لاکھ ہوئے، نئے معاملوں میں کمی کا رجحان برقرار۔
پچھلے 45 دنوں میں یومیہ نئے معاملے سب سے کم۔
ایکٹو معاملات مزید کم ہوکر 22,28,724 ہوئے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹیو معاملات میں 1,14,428 کی کمی۔
ملک بھرمیں اب تک صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد2,51,78,011ہوئی۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,84,601 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
مسلسل 16ویں دن نئے معاملات کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ
صحتیابی کی شرح بڑھ کر 90.80 فیصد ہوئی۔
ہفتہ وار مثبتی شرح فی الحال 9.84 فیصد۔
یومیہ مثبتی شرح8.36 فیصد، مسلسل پانچ دنوں کے مقابلے 10 فیصد کم۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 20.89 کروڑ ٹیکے لگائے گئے۔
جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ، اب تک 34.1 کروڑ ٹیسٹ کئے گئے۔
*****
ش ح۔ ن ر (29.05.2021)
U NO4940
(Release ID: 1722653)
Visitor Counter : 141
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam