وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے جوہری توانائی  کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹرشری کماربنرجی کے انتقال پراظہارتعزیت کیا

Posted On: 23 MAY 2021 7:29PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،23مئی :وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جوہری توانائی کمیشن کے سابق چیئرمین ڈاکٹرشری کمار بنرجی کے انتقال پررنج وغم کا اظہارکیاہے ۔

ایک ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ ‘‘ ڈاکٹرشری کماربنرجی کو بھارتی سائنس خاص طورسے جوہری توانائی اور دھاتوں کے شعبے میں ان کے رہنمائی پرمبنی تعاون کے لئے یادکیاجائے گا۔ وہ ایک مایہ ناز سرپرست اور ادارہ ساز بھی تھے ۔ میں ان کے انتقال سے غم زدہ ہوں ۔ ان کے خاندان کے تئیں اظہارتعزیت کرتاہے ۔ اوم شانتی ’’۔

*****************

)24.05.2021 (ش ح ۔ ف ا ۔ع آ

U-4761



(Release ID: 1721201) Visitor Counter : 133