وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جناب پنا رائی وجین کو کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے پر مبارکباد دی

Posted On: 20 MAY 2021 5:02PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب پنا رائی وجین کو کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کا حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’وزیر اعلیٰ کا حلف لینے اور دفتر میں اپنی دوسری مدت کی شروعات کرنے کے لیے جناب   @vijayanpinarayi جی کو مبارکباد۔‘‘

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U: 4679



(Release ID: 1720387) Visitor Counter : 160