وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے سکم کےیوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد پیش کیا

Posted On: 16 MAY 2021 12:12PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 16 مئی         وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے سکم کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کی عوام کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر سکم کے لوگوں کو میری جانب سے نیک خواہشات۔ یہ  ریاست قدرتی خوبصورتی سے مالا مال ہے اور یہاں کے لوگ نیک دل ہیں۔ سکم نے نامیاتی کاشتکاری جیسے شعبوں میں قابل ذکر پیش رفت کی ہے۔میں  ریاست کی مستقل ترقی اور اس کے شہریوں کی اچھی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔ "

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض۔ا ج (

U-4528

 



(Release ID: 1719138) Visitor Counter : 159