وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی کی رحلت پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 15 MAY 2021 11:45PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی  کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا: ’’گیانی جوگیندر سنگھ ویدانتی جی علمی اورشائستہ  شخصیت تھے۔ ان کی زندگی بے لوث خدمت کا مظہر تھی۔  انھوں نے ایک دردمند اور ہم آہنگ معاشرے کی تشکیل کے لئے  کام کیا۔ ان کی وفات سے بہت غمزدہ ہوں۔  ان کے اہل خانہ اور  مداحوں کے ساتھ میری دلی تعزیت۔‘‘

*****

ش ح۔ ن ر (16.05.2021)

U NO: 4524

 



(Release ID: 1719050) Visitor Counter : 139