صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت کی مجموعی صحتیابی 2 کروڑ سے پار کر گئی
پچھلے 24 گھنٹے میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 5632 کی کمی آئی
بھارت میں مجموعی طور پر تقریباً 18 کروڑ لوگوں کو ٹیکہ لگایا گیا
Posted On:
14 MAY 2021 11:01AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14مئی، 2021/ایک اہم واقعے کے طور پر مجموعی طور پر بھارت کے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد آج دو کروڑ سے زیادہ ہو گئی، (2,00,79,599) ۔ صحتیابی کی قومی شرح 83.50 فیصد ہے۔
پچھلے 24 گھنٹے میں 3,44,776 صحتیابیاں درج کی گئیں۔
نئی صحتیابیوں میں 10 ریاستوں میں 71.16 فیصد لوگ ہیں۔
پچھلے 14 دن میں روزانہ صحتیابیاں مندرجہ ذیل گراف میں دکھائی گئی ہیں۔
آج بھارت کے کل زیر علاج مریضوں کی تعداد کم ہوکر 37,04,893 ہو گئی ہے۔ اب یہ ملک کے ، جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے کل کیسوں کا 15.41 فیصد ہو گیا ہے۔
پچھلے 24 گھنٹے میں زیر علاج مریضوں میں 5632 کیسوں کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
بھارت کے کل زیر علاج مریضوں کا 79.7 فیصد حصہ مجموعی طور پر 12 ریاستوں میں ہے۔
18 سے 44 سال کے عمر کے لوگوں کے جو ٹیکے لگائے گئے ہیں انہیں مندرجہ ذیل ٹیبل میں دکھایا گیا ہے:
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
کل میزان
|
1
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
1,175
|
2
|
آندھرا پردیش
|
2,153
|
3
|
آسام
|
1,48,136
|
4
|
بہار
|
4,04,150
|
5
|
چنڈی گڑھ
|
2
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
1,028
|
7
|
دارا نگر حویلی
|
729
|
8
|
دمن و دیو
|
861
|
9
|
دہلی
|
5,23,094
|
10
|
گوا
|
1,757
|
11
|
گجرات
|
4,19,839
|
12
|
ہریانہ
|
3,84,240
|
13
|
ہماچل پردیش
|
14
|
14
|
جموں و کشمیر
|
30,169
|
15
|
جھارکھنڈ
|
94
|
16
|
کرناٹک
|
1,04,242
|
17
|
کیرالہ
|
1,149
|
18
|
لداخ
|
86
|
19
|
مدھیہ پردیش
|
1,36,346
|
20
|
مہاراشٹر
|
6,34,570
|
21
|
میگھالیہ
|
6
|
22
|
ناگالینڈ
|
4
|
23
|
اڈیشہ
|
1,08,296
|
24
|
پڈوچیری
|
2
|
25
|
پنجاب
|
5,755
|
26
|
راجستھان
|
5,90,276
|
27
|
تمل ناڈو
|
26,467
|
28
|
تلنگانہ
|
500
|
29
|
تریپورہ
|
2
|
30
|
اتر پردیش
|
3,15,928
|
31
|
اترا کھنڈ
|
67,427
|
32
|
مغربی بنگال
|
17,837
|
کل میزان
|
39,26,334
|
۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
14.05.2021
U –4483
(Release ID: 1719004)
Visitor Counter : 202