کامرس اور صنعت کی وزارتہ
کووڈ – 19 وبا سے متعلق گھیرابندی کے لیے خریداری کے اصولوں میں نرمی
Posted On:
14 MAY 2021 11:46AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 14مئی، 2021/حکومت نے کووڈ – 19 عالمی وبا سے متعلق گھیرابندی کے لیے درکار سامان کی سرکاری خرید کو سرکاری خرید کے اصولوں سے مستثنیٰ کر دیا (میک ان انڈیا کو ترجیح) آرڈر، 2017۔ کامرس و صنعت کی وزارت کے تحت صنعت اور اندرونی تجارت کے فروغ سے متعلق محکمے کے جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ استثناء 30.09.2021 تک لاگو رہے گا۔
۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
14.05.2021
U –4484
(Release ID: 1719003)
Visitor Counter : 217