وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکشے ترتیہ کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 14 MAY 2021 8:31AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اکشے ترتیہ کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’تمام ہم وطنوں کو اکشے ترتیہ کی مبارکباد۔ نیک کاموں کو کرنے سے جڑا یہ مقدس تہوار کورونا وبائی مرض پر فتح حاصل کرنے کے ہمارے عہد کو پورا کرنے کی طاقت فراہم کرے۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U:4478



(Release ID: 1718544) Visitor Counter : 131