وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پرشورام جینتی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 MAY 2021 8:28AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پرشورام جینتی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ’’بھگوان پرشورام کی جینتی کے مبارک موقع پر تمام ہم وطنوں کو مبارکباد۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U:4479
(ریلیز آئی ڈی: 1718540)
وزیٹر کاؤنٹر : 171
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam