PIB Headquarters

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 08 MAY 2021 5:36PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002SI5N.png https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001N1A6.jpg

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کو توسیع دینے کے ساتھ ہندوستان کی ٹیکہ کاری کا دائرہ 1673 کروڑ کو پار کرگیا۔
  • ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے 14.8 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے۔
  • ڈاکٹر ہرش وردھن نے کووڈ پر وزرا کے گروپ کی 25 ویں میٹنگ کی صدارت کی
  • اب 7 ریاستوں کے 17 مقامات پر کووڈڈ کیئر کوچ آئیسولیشن یونٹ کی شکل میں چل رہے ہیں۔

#Unite2FightCorona

#IndiaFightsCorona

PRESS INFORMATION BUREAU

MINISTRY OF INFORMATION AND BROADCASTING

GOVERNMENT OF INDIA

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004TC2E.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005PQWE.jpg

 

مرکزی سرکار کی طرف سے پراثر اور فوری تقسیم اور مختص کے ذریعے سے عالمی امداد ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے بنیادی ڈھانچے کی مدد کرنے کے لئے وہاں کے تیسری صحت خدمات اداروں تک پہنچ رہی ہے۔

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کی توسیع کے ساتھ بھارت کی ٹیکہ کاری کا دائرہ 16.73 کروڑ کے پار پہنچا۔
  • ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت اب تک 18 سے 44 سال کی عمر کے 14.8 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے گائے گئے۔
  • پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 3.18 لاکھ متاثر وگ کووڈ-19 سے صحت یاب ہوئے۔
  • پچھلے 24 گھنٹے میں ٹیکے کی تقریباً 23 لاکھ خوراکیں دی گئیں۔
  • پچھلے 24 گھنٹے کے دوران تین ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے کووڈ سے ایک بھی مریض کی موت نہیں درج کی گئی ہے۔ ان میں دمن دیو اور دادر نگر حویلی، میزورم اور انڈومان نکوبار جزیرہ شامل ہے۔

زیادہ جانکاری کے لئے: https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1716991

 

 

ڈاکٹر ہرش وردھن نے کووڈ پر وزرا کے گروپ کی 25 ویں میٹنگ کی صدارت کی

شہریوں سے کووڈ-19 ٹیکے کی دوسری خوراک کو نہ چھوڑنے کی اپیل،صحت کے ڈھانچے کو سدھارنے اور میڈیکل آکسیجن کی سپلائی پر تفصیلی رپورٹ پیش کی گئی۔

زیادہ جانکاری کے لئے: https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1717014

ڈی جی سی آئی نے ڈی آر ڈی کی بنائی گئی کووڈ کی دوا کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی

ڈاکٹر ریڈڈیز لیباریٹری (ڈی آر ایل) حیدر آباد کے ساتھ ساجھیداری میں ڈیفنس ریسرچ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) کی لیباریٹری انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر میڈیسن اینڈ ایلائیڈ سائنسز (آئی این ایم اے ایس) نے دوا 2-ڈی آکسی-ڈی گلوکوز (2-ڈی جی)کا ایک اینٹی کووڈ-19 تھیارپٹیک اپلیکیشن تیار کیا ہے۔ کلینیکل آزمائش کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ یہ مولی کیول اسپتال میں بھرتی مریضوں کو تیزی سے صحت بنانے میں مدد کرتا ہے اور باہر سے آکسیجن دینے پر بھروسے کو بھی گھٹاتا ہے، جن مریضوں کا 2-ڈی جی کے ساتھ علاج کیاگیا۔ ان میں زیادہ تر کووڈ مریضوں کی آر ٹی-پی سی آر رپورٹ کے منفی ہونے کے نتیجے سامنے آئے ہیں۔ یہ دعویٰ کووڈ-19 سے متاثر لوگوں کے لئے کافی فائدے مند ہوگی۔

زیادہ جانکاری کے لئے: https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1717007

کووڈ صحت سہولیات میں بھرتی ہونے کے لئے کووڈ-19 وائرس کے لئے ٹسٹ رپورٹ پازیٹو ہونا اب لازمی نہیں ہے

  • کووڈ صحت سہولیات میں بھرتی ہونے کے لئے کووڈ-19 وائرس کے لئے پازیٹو رپورٹ اب لازمی نہیں ہے۔ کسی مشکوک معاملے کو بھی، جیسا کہ حالات ہوں۔ سی سی سی، ڈی سی ایچ سی یا ڈی ایچ سی کے مشتبہ مریضوں کے وارڈ میں بھرتی کیا جاے گا۔
  • کسی بھی مریض کو کسی بھی وجہ سے خدمات فراہم کرنے سے انکار نہیں کیا جائے گا۔اس میں علاج جیسے آکسیجن یا ضروری دوائیں شامل ہیں۔ بھلے ہی مریض ایک الگ شہر سے جڑا ہو۔
  • کسی بھی مریض کو اس بنیاد پر بھرتی کرنے سے انکار نہیں کیا جائے گاکہ وہ جائز شناختی کارڈ دینے کا اہل نہیں ہے، جو اس شہر سے جڑا نہیں ہے۔ جہاں پر اسپتال واقع ہے۔
  • اسپتال میں کسی کو بھرتی کرنا ضرورت کی بنیاد پر طے ہونا چاہئے۔ یہ یقینی بنایا جانا چاہئے کہ ان افراد کی طرف سے بستروں کو اپنے پاس نہیں رکھا جائے، جنہیں اسپتال میں بھرتی ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کے علاوہ اسپتال سے مریضوں کو چھٹی دینا یقینی طور پر ترمیم شدہ ڈسچارج پالیسی (اسپتال سے چھٹی دینے کی پالیسی) کے مطابق ہونی چاہئے جو https://www.mohfw.gov.in/pdf/ReviseddischargePolicyforCOVID19.pdf پر دستیاب ہے۔

زیادہ جانکاری کے لئے: https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1717009

21اپریل سے 16 مئی 2021 کے لئے ریم ڈسیور کی کمپنیوں کی بنیاد پر سپلائی کا منصوبہ

ریاستوں ، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 21 اپریل سے 16 مئی 2021 تک کی مدت کے لئے ریم ڈسیور کی سپلائی کرنے کی بنیاد پر بنائی گئی اسکیم (منصوبہ) جاری کی گئی ہے۔ اس اسکیم کو مارکیٹنگ کے ساتھ گفتگو کرنے کے لئے بنایا گیا ہے۔ سبھی کمپنیوں کو سپلائی اسکیم کے مطابق سبھی ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو وقت پر سپلائی کو یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔

زیادہ جانکاری کے لئے: https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1716977

اب 7 ریاستوں کے 17 مقامات پر کووڈ کیئر کوچ آئیسولیشن یونٹ کی شکل میں سرگرم یا کام کررہے ہیں

ایک ہفتے میں ریلوے کے ٹائم باؤنڈ (مقررہ وقت) اور تال میل کی کوششوں کے ذریعے آئیسولیشن کوچ کو مانگ والی جگہوں پر خوش اسلوبی سے پہنچایاگیا ہے۔ ٹیمیں ہلکی علامات والے معاملوں کے لئے سبھی طبی آلات سے حاصل سہولیات کے ساتھ کورنٹین پروٹوکول کو پورا کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ابھی لگ بھگ 4700 بستروں کی گنجائش والے 298 آئیسولیشن کوچ استعمال میں ہیں۔

زیادہ جانکاری کے لئے: https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1717021

این ایچ پی سی نے بڑے پیمانے پر ٹیکہ کاری مہم چلائی

ایم او پی اور ایم این آر ای کے تحت، ایم اوپی، ایم این آر ای اور پی ایس یوز، آرگنائزیشن کے ملازمین کے لئے آئی آر ای ڈی اے، نئی دلی میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم چلائی جارہی ہے۔

زیادہ جانکاری کے لئے: https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1716967

کووڈ-19 عالمی وبا کے خلاف لڑائی میں تعاون کے لئے چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش میں این ٹی پی سی کے اسٹیشن آگے آئے

مارچ 2020 میں کورونا عالمی وبا کے اثرات کے پھیلنے اور اس کے نتیجے میں لاک ڈاؤن لگانے کے بعد، توانائی کے شعبے میں لگے ملازمین نے بجلی کی پیداوار کو یقینی بنانے کے لئے اپنی طرف سے بہتر کوششیں کی تھیں، تاکہ قومی گرڈ میں بجلی کی خوش اسلوبی سے سپلائی بنی رہے اور لوگوں کے گھر روشنی رہے اور کوئی بھی ہنگامی خدمات بغیر کسی رکاوٹ کے چلتی رہے۔

این ٹی پی سی، پی پی ای کٹ اور وینٹی لیٹرس این ٹی پی سی سیپیٹ خریدنے سے لے کر مستوری میں کووڈ کیئر سینٹر قائم کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ کو مالی مدد فراہم کرائے گا۔

زیادہ جانکاری کے لئے: https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1717012


IMPORTANT TWEET

PIB FACT CHECK

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006389U.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007900I.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0080COE.jpg

...............................................................

ش ح،ح ا، ع ر

08-05-2021

U-4310



(Release ID: 1717335) Visitor Counter : 193