وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے رکن پارلیمنٹ رگھوناتھ موہپاترا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا

Posted On: 09 MAY 2021 7:06PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رکن پارلیمنٹ جناب رگھوناتھ موہپاترا جی کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا، ’’رکن پارلیمنٹ جناب رگھوناتھ موہپاترا جی کی رحلت پر ازحد غمگین ہوں۔ انہوں نے آرٹ، فن تعمیر اور ثقافت کی دنیا میں غیر معمولی تعاون پیش کیا۔ روایتی دستکاری  کو مقبول عام بنانے میں ان کے ذریعہ پیش کیے گئے تعاون کے لئے انہیں یاد کیا جائے گا۔ میرے افکار ان کے کنبے اور ان کے مداحین کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی ‘‘

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-4329



(Release ID: 1717311) Visitor Counter : 147