وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نریندرمودی نے سینئر صحافی شیش نارائن سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہارکیا
Posted On:
07 MAY 2021 11:21AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 07 مئی
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سینئر صحافی جناب شیش نارائن سنگھ جی کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ نارائن سنگھ صحافت کی دنیا میں اپنی غیرمعمولی شراکت داری کیلئے ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔ وزیراعظم مودی نے دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔
ش ح۔ ع ح ۔ رم
(U: 4267)
(Release ID: 1716710)
Visitor Counter : 179
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam