وزیراعظم کا دفتر

چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر وزیراعظم کی تعزیت

Posted On: 06 MAY 2021 10:31AM by PIB Delhi

         نئی دہلی، 06 مئی : وزیراعظم جناب نریندرمودی نے سابق  مرکزی وزیر چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نےکسانوں کی فلاح وبہبود کیلئے ان کی لگن کی یاد دلائی۔  انہوں نے مرکزی حکومت میں مختلف محکموں کی ذمہ داری سنبھالی۔ جناب مودی نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے تئیں میری تعزیت۔

 

 

*************

ش ح۔ع ح ۔رم

U- 4235



(Release ID: 1716423) Visitor Counter : 174