کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

ریمڈیسیویر پر کسٹم ڈیوٹی ہٹائی گئی۔ جناب ڈی وی سدانند گوڈا

Posted On: 21 APR 2021 11:30AM by PIB Delhi

نئی دہلی،21 اپریل ، 2021 /کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی کھادوں کے مرکزی وزیر جناب ڈی وی سدانند گوڈا نے ٹوئیٹر کے ذریعے بتایا ہے کہ دوا سازی کے محکمے کی سفارشات کی فوری مانگ پر غور و خوض کرتے ہوئے محصول کے محکمے نے ریمڈیسیویر اور اس کی اے پی آئی / کے ایس ایم پر کسٹم ڈیوٹی معاف کر دی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس قدم سے گھریلو دستیابی میں مزید اضافہ ہوگا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001N4I2.jpg

******

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔ 

24.04.2021

U –3876


(Release ID: 1713340) Visitor Counter : 170