وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے نو سموتسر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی

Posted On: 13 APR 2021 9:04AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نو سموتسر کے مقدس  موقع پر لوگوں کو مبارکباددی ہے۔

جناب مودی نے ٹوئیٹ کر کے مبارکباد دی اور سبھی کےلئے خوشی کی دعا کی۔

 

*************

ش ح ۔ف ا۔  ک ا

U. No. 3663



(Release ID: 1711318) Visitor Counter : 179