وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے اٹاوہ میں سڑک حادثے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

Posted On: 10 APR 2021 8:59PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،10مارچ ، 2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اٹاوہ، اترپردیش میں سڑک حادثے میں ہلاک ہونے وا لوں کے سلسلے میں تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے حادثے کا شکار ہونے والوں کے لواحقین اور قریبی لوگوں سے  گہری تعزیت ظاہر کی ہے اور زخمی ہونے والوں  کی تیز رفتاری کے ساتھ صحتیابی کے لیے امید ظاہر کی ہے۔

*****

ش ح ۔اج۔را

U.No.3601



(Release ID: 1711009) Visitor Counter : 126