وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کووڈ-19 ویکسین کی دوسری خوراک لی
प्रविष्टि तिथि:
08 APR 2021 9:29AM by PIB Delhi
نئی دہلی-08اپریل / 2021
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج کووڈ-19 ویکسین کی دوسری خوراک لی۔ ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے کہا ‘‘میں نے آج ایمس میں کووڈ-19 کی دوسری خوراک لی۔ وائرس پر فتح پانے کے لئے ہمارے پاس جووسائل ہیں، ٹیکہ کاری ان میں سے ایک ہے۔ اگر آپ ویکسین دئیے جانے کے اہل ہیں تو اپنی خوراک جلد حاصل کریں۔ CoWin.gov.in." پر اندراج کرائیں۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ س ب۔ ر ض
U- 3503
(रिलीज़ आईडी: 1710327)
आगंतुक पटल : 299
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
Gujarati
,
Odia
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam