وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے راجستھان کے لوگوں کو ان کے ریاستی دن پر مبارکباد دی

Posted On: 30 MAR 2021 8:10AM by PIB Delhi

زیراعظم جناب نریندر مودی نے راجستھان  کے ریاستی دن پر اس  ریاست کے لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ،‘‘ اپنی مالامال ثقافت اور شاندار وراثت کے لئے معروف راجستھان کے سبھی بھائیوں اور بہنوں کو راجستھان دیوس کے موقع پر  بہت بہت نیک خواہشات ’’۔

 

 

*************

ش ح۔ س ب ۔ م ص

 (U: 3178)


(Release ID: 1708356) Visitor Counter : 197