وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے بنگلہ دیش میں اتحادی جماعتوں سے ملاقات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 MAR 2021 2:38PM by PIB Delhi
نئی دہلی: 26،مارچ، 2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے کے تحت 14جماعتوں کے اتحاد کے سیاسی لیڈروں اور کنوینر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران گفتگو دوطرفہ رشتوں اور ان میں مزید مضبوطی لانے کے معاملات پر مرکوز رہی۔

ش ح۔س ب۔ ع ن
U NO: 3098
(ریلیز آئی ڈی: 1707769)
وزیٹر کاؤنٹر : 184
یہ ریلیز پڑھیں:
हिन्दी
,
English
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam