صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ملک بھر میں 5 کروڑ 50لاکھ سے زیادہ کووڈ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 لاکھ سے زیادہ ویکسین کے ڈوز دیئے گئے ہیں

دہلی، مہاراشٹر، پنجاب، کرناٹک، چھتیس گڑھ اور گجرات سے روزانہ کے نئے معاملات میں اضافے کی رپورٹ بدستور جاری

Posted On: 26 MAR 2021 11:35AM by PIB Delhi

ہندوستان کے ٹیکہ کاری کی مہم میں مزید تیزی آگئی، کیونکہ 5.5 کروڑ سے زیادہ (5,55,04,440) ویکسین کے ڈوز ، 9,01,887اجلاس میں ابھی تک دیئے جا چکے ہیں۔ یہ اعداد وشمار آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق ہیں۔ ان میں 80,34,547ایچ سی ڈبلیوز(پہلا ڈوز)، 51,04,398ایچ سی ڈبلیوز(دوسرا ڈوز)، 85,99,981ایف ایل ڈبلیوز (پہلا ڈوز)اور 33,98,570ایف ایل ڈبلیوز(دوسرا ڈوز)، مخصوص بیماریوں سے دوچار 45 سال سے زیادہ عمر کے 55,99,772مستفدین (پہلا ڈوز)اور ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے  2,47,67,172مستفدین شامل ہیں۔

 

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

45 سے 60 سال سے زیادہ عمر کے مخصوص بیماری سے دو چار افراد

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

مجموعی تعداد

پہلاڈوز

دوسرا ڈوز

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

پہلا ڈوز

پہلا ڈوز

80,34,547

51,04,398

85,99,981

33,98,570

55,99,772

2,47,67,172

5,55,04,440

 

ملک بھر میں مجموعی ٹیکہ کاری کی کارروائیوں میں 8 ریاستوں میں 60 فیصد سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

 

 

001.jpg

 

ٹیکہ کاری کی مہم کے 69ویں دن (25 مارچ 2021ء) تک 23 لاکھ سے زیادہ (23,58,731) ویکسین کے ڈوز دیئے جاچکے ہیں۔ ان میں سے 21,54,934مستفدین کو 40,595اجلاس میں پہلا ڈوز، جبکہ 2,03,797ایچ سی ڈبلیوز اور ایف ایل ڈبلیوز کو ویکسین کا دوسرا ڈوز دیا گیا۔

 

تاریخ:25 مارچ 2021ء

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

مخصوص بیماری کے حامل 45 سے 60 سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی کامیابی

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

پہلا ڈوز

پہلا ڈوز

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

53,698

42,608

1,21,503

1,61,189

4,67,823

15,11,910

21,54,934

2,03,797

                   

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی دیئے گئے ویکسین کے ڈوز میں سے تقریباً 70 فیصد ڈوز 10 ریاستوں میں لگائے گئے ہیں۔

 

002.jpg

 

پانچ ریاستیں، مہاراشٹر، پنجاب، کرناٹک، چھتیس گڑھ اور گجرات میں روز مرہ کے نئے معاملات میں اضافے کی خبر موصول ہورہی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 59,118روز مرہ کے نئے معاملات کی خبر موصول ہوئی ہے۔

مہاراشٹر میں سب سے زیادہ روزانہ کے نئے معاملات کی رپورٹ ملی ہے، جن کی تعداد 35,952رہی،  اس کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ 2,661، جبکہ کرناٹک میں 2،523نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

 

003.jpg

 

جیسا کہ اُجاگر کیا گیا ہے کہ 10 ریاستوں میں روزانہ کے نئے معاملات میں عمودی اضافہ نظر آرہا ہے۔

 

004.jpg

 

005.jpg

 

اسی دوران ہندوستان میں مجموعی ایکٹیو معاملات کی تعدادمیں ، فروری کے وسط میں سب سے کم تعداد پر پہنچنے کے بعد، ایک بار پھر اضافہ ہورہا ہے۔ آج اس کی تعداد 4.21 لاکھ (4,21,066)رہی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طورپر ایکٹیو معاملات کی تعداد میں کل )رہی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی طورپر ایکٹیو معاملات کی تعداد میں کل 25،874معاملات کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

تین ریاستوں، مہاراشٹر، کیرالہ اور پنجاب میں مجموعی طورپر ملک کے کل ایکٹیو معاملات میں سے 73.64 فیصد معاملے سامنے آئے ہیں۔

 

006.jpg

 

ہندوستان میں کووڈ مریضوں کی مجموعی ریکووری کی تعداد آج 1,12,64,637رہی ہے۔قومی ریکووری کی شرح 95.09فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 32,987مریضوں کی صحت یابی رجسٹرڈ کی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہی 257 اموات کی خبر موصول ہوئی ہے۔

نئی اموات میں سے 78.6 فیصد اموات 6 ریاستوں میں ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں 111افراد جاں بحق ہوگئے، اس کے بعد پنجاب میں روزانہ ہونے والی اموات کی تعداد 43 رہی۔

 

007.jpg

 

14 ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ -19 سے کسی شخص کے جاں بحق ہونے کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔ یہ ریاستیں ہیں، راجستھان، جموں و کشمیر(مرکز کے زیر انتظام علاقہ)، جھارکھنڈ ، اُڈیشہ، پڈوچیری، لکشدیپ، سکم، دمن اینڈ ڈیو اور دادر اور نگر حویلی ، لداخ(مرکز کے زیر انتظام علاقہ)منی پور، تریپورہ ، میزورم، انڈومان  ونکوبار جزائز  اور اروناچل پردیش۔

 

*************

 

ش ح۔ا ع۔ ن ع

 (U: 3088)



(Release ID: 1707733) Visitor Counter : 224