وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے لوگوں کو نوروز کی مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 MAR 2021 1:16PM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،20 مارچ، 2021 /

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عوام کو نوروز تہوار کی مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں  وزیراعظم نے کہا، ’’نوروز مبارک!  دعا گو ہوں کہ یہ سال ہر ایک کے لئے خوشیوں، بہتر صحت اور خوشحالی سے لبریز ثابت ہو۔‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر

U NO: 2802


(ریلیز آئی ڈی: 1706263) وزیٹر کاؤنٹر : 214