وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے اتراکھنڈ کے وزیراعلی کے طور پر حلف لینے پر جناب تیرتھ سنگھ راوت کو مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 MAR 2021 5:20PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 10 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نے اتراکھنڈ کے وزیراعلی کے طور پر حلف لینے پر جناب تیرتھ سنگھ راوت کو مبارکباد پیش کی۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’ اتراکھنڈ کے وزیراعلی کے طور پر حلف لینے پر جناب @ تیرتھ ایس راوت کو مبارکباد ۔ وہ اپنے ساتھ انتظامیہ اور تنظیم کا وسیع تجربہ لیکر آئے۔ مجھے اعتماد ہے کہ ان کی قیادت میں ریاست ترقی کی نئی بلندیاں حاصل کرتی رہے گی‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-2365
(ریلیز آئی ڈی: 1703906)
وزیٹر کاؤنٹر : 154
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam