صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں مجموعی طورپر1.34کروڑسے زیادہ لوگوں کو کووڈ -19سے بچاؤکے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں


21ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 1000سے بھی کم زیرعلاج مریضوں کی تعداد ہے

پچھلے 24گھنٹے کے دوران 20ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ کی وجہ سے مرنے کا کوئی نیامعاملہ درج نہیں ہوا

Posted On: 26 FEB 2021 10:40AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،26؍فروری : ہندوستان میں مجموعی طورپر1.34کروڑسے زیادہ لوگوں کو کووڈ -19سے بچاؤکے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ابتدائی اطلاع کے مطابق آج صبح 7بجے تک 278915سیشنز میں 13472643لوگوں کو کووڈ -19سے بچاؤکے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ، ان میں سے 6621418حفظان صحت کے ورکروں (ایچ سی ڈبلیو ) کو پہلی خوراک دی جاچکی ہے اور 2032994صحت کی دیکھ بھال کرنے والے ورکروں کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی پیش پیش رہنے والے ورکروں ایف ایل ڈبلیو کے 4818231ورکروں کو پہلی خوراک دی گئی ہے ۔

13فروری ، 2021کو ان مستفیدین کوکووڈ 19سے بچاؤکے ٹیکے کی دوسری خوراک دینے کا عمل شروع ہوا جنھیں پہلی خوراک دیئے ہوئے 28دن پورے ہوچکے تھے ۔ پیش پیش رہنے والے ورکروں کو ٹیکہ کاری 2فروری ، 2021کو شروع کی گئی تھی ۔ 

.

نمبرشمار

 

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے نام

مستفیدین کو ٹیکے لگائے

پہلی خوراک

دوسری خوراک

کل خوراکیں

1

انڈمان ونکوبارجزائر

6,034

2,385

8,419

2

آندھراپردیش

5,03,858

1,30,591

6,34,449

3

اروناچل پردیش

24,193

6,331

30,524

4

آسام

1,89,569

21,468

2,11,037

5

بہار

5,48,175

76,211

6,24,386

6

چنڈی گڑھ

18,894

1,568

20,462

7

چھتیس گڑھ

3,73,644

48,347

4,21,991

8

دادرہ وناگرحویلی

5,252

337

5,589

9

دمن ودیو

2,151

254

2,405

10

دہلی

3,62,072

34,567

3,96,639

11

گوا

17,875

1,918

19,793

12

گجرات

8,32,737

1,25,357

9,58,094

13

ہریانہ

2,20,672

68,361

2,89,033

14

ہماچل پردیش

1,00,723

17,041

1,17,764

15

جموں وکشمیر

2,30,494

13,391

2,43,885

16

جھارکھنڈ

2,80,339

19,440

2,99,779

17

کرناٹک

5,96,274

1,92,934

7,89,208

18

کیرالہ

4,41,597

88,877

5,30,474

19

لداخ

8,753

748

9,501

20

لکشددیپ

2,353

688

3,041

21

مدھیہ پردیش

6,49,377

1,31,088

7,80,465

22

مہاراشٹر

10,10,322

1,31,968

11,42,290

23

منی پور

48,938

2,239

51,177

24

میگھالیہ

28,860

1,350

30,210

25

میزورم

20,955

4,876

25,831

26

ناگالینڈ

28,691

5,425

34,116

27

اڈیشہ

4,58,368

1,54,434

6,12,802

28

پڈوچیری

9,455

1,024

10,479

29

پنجاب

1,49,029

32,863

1,81,892

30

راجستھان

7,97,900

1,52,486

9,50,386

31

سکم

16,630

1,228

17,858

32

تمل ناڈو

3,78,411

50,844

4,29,255

33

تلنگانہ

2,84,058

1,14,020

3,98,078

34

تری پورہ

88,487

19,527

1,08,014

35

اترپردیش

11,67,285

2,03,454

13,70,739

36

اتراکھنڈ

1,40,671

14,323

1,54,994

37

مغربی بنگال

8,72,999

1,20,107

9,93,106

38

متفرقات

5,23,554

40,924

5,64,478

 

کل

1,14,39,649

20,32,994

1,34,72,643

 

 25فروری ، 2021کو ٹیکہ کاری مہم کے چوتھے دن 80148ویکسن کی خوراکیں دی گئیں ان میں سے 384834مستفیدین کو پہلی خوراک کے لئے 14600سیشنز میں ٹیکے لگائے گئے اور416646حفظان صحت کے ورکروں کو ٹیکے کی دوسری خوراک دی گئی ۔

9ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام علاقوں میں  درج شدہ حفظان صحت کے ورکروں میں سے 60فیصد سے کم کو ٹیکہ لگایاگیا۔

یہ ریاستیں اورمرکز کے زیرانتظام علاقے ہیں اروناچل پردیش، تمل ناڈو، دہلی ، تلنگانہ ، لداخ ، چنڈی گڑھ ، ناگالینڈ اورپڈوچیری ۔

13ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کل درج شدہ ایف ایل ڈبلیو میں سے 40فیصد سے کم کو ٹیکہ لگایاگیاہے ۔ ان ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے نام ہیں ، چنڈی گڑھ ، ناگالینڈ ، تلنگانہ میزورم ، پنجاب ، گوا، اروناچل پردیش، تمل ناڈو، منی پور، آسام ، انڈمان ونکوبارجزائر، میگھالیہ اورپڈوچیری ۔

آج کی تاریخ میں ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 155986ہے جو کہ کل متاثرہ معاملوں کا 1.41فیصد ہے ۔ایسا کچھ ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں روزانہ نئے معاملوں میں ہورہے اضافے کے سبب ہواہے ۔

21ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں ایک ہزارسے بھی کم زیرعلاج معاملے درج ہوئے ہیں ۔ان میں جموں وکشمیر (820) ، آندھرپردیش (611)، اڈیشہ ( 609) ، گوا(531)، اتراکھنڈ ( 451) ، بہار(478)، جھارکھنڈ (467)، چنڈی گڑھ (279)، ہماچل پردیش (244)، پڈوچیری (196)، لکشدیپ ( 86)، سکم (43)، منی (40)، میزورم (27)، میگھالیہ (20) ناگالینڈ (13)، دمن ودیواوردادرنگرحویلی (5)، آندھراپردیش (3) اور انڈمان نکوبارجزائر (2)شامل ہیں ۔

20ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں پچھلے 24گھنٹے کے دوران کووڈ 19سے موت کا ایک بھی معاملہ درج نہیں کیاگیاہے ۔ ان میں دہلی ، ہریانہ ، راجستھان ، جموں وکشمیر ، آندھراپردیش ، جھارکھنڈ ، چنڈی گڑھ ، ہماچل پردیش، آسام لداخ ، تریپورہ ، میزورم ، ناگالینڈ ، منی پور، میگھالیہ ، سکم ، دمن اوردیواور دادرونگرحویلی ، اتراکھنڈ ،اروناچل پردیش اورانڈمان نکوبارجزائر۔

نیچے دئی گئی ٹیبل میں پچھلے 24گھنٹے کے دوران زیرعلاج معاملوں میں آئی تبدیلی کو دکھایاگیاہے ۔ مہاراشٹرمیں سب سے زیادہ  4902پوزیٹو معاملے درج کئے گئے ہیں جب کہ کیرل نے سب سے زیادہ 989منفی معاملے درج کئے ہیں ۔

آج تک ہندوستان میں کل   10750680مریض کووڈ19سے صحت یاب ہوچکے ہیں ۔آج شفایابی کی شرح 97.17فیصد ہوگئی ہے ۔ صحت یاب ہوئے کل مریضوں اور زیرعلاج مریضوں کے درمیان کا فرق لگاتاربڑھ رہاہے اورآج یہ 10594694ہوگیاہے ۔

پچھلے 24گھنٹے کے دوران 12179مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔

نئے صحت یاب ہوئے مریضوں کے 81.34فیصد معاملے 6ریاستوں میں درج ہوئے ہیں ۔

پچھلے 24گھنٹے میں کیرل میں ایک دن میں سب سے زیادہ 4652لوگ صحت یاب ہوئے ہیں ، مہاراشٹرمیں یہ تعداد 3744اور تمل ناڈو میں 947ہے ۔

 

پچھلے 24گھنٹے کے دوران 16577نئے معاملے درج کئے گئے ہیں ۔

ان میں سے 86.18فیصد نئے معاملے 6ریاستوں میں درج ہوئے ہیں ۔

مہاراشٹرمیں فیصد سب سے زیادہ 8702نئے معاملے درج ہوئے ہیں ، دوسرے مقام پرکیرل ہے جہاں 3677جبکہ پنجاب میں 563نئے معاملے ملے ہیں ۔ 

پچھلے 24گھنٹے کے دوران کووڈ سے 120اموات ہوئی ہیں ، ان میں سے 85.83فیصد معاملے ، 6ریاستوں میں درج ہوئے ہیں ، مہاراشٹرمیں سب سے زیادہ 56، کیرالہ میں 14اورپنجاب میں 13موتیں درج ہوئی ہیں ۔

*****************

 (ش ح ۔ح ا  ۔ع آ ،02.03.2021)

U-2073


(Release ID: 1701888) Visitor Counter : 208