صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ملک بھر کی 24سو جانچ لیباریٹریوں میں نمونوں کی مجموعی جانچ کی تعداد بڑھ کر آج 21.15 کروڑ تک پہنچ گئی


ہندوستان میں 1.11 کروڑ سے زیادہ لوگوں کے کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے
19ریاستوں، مرکز کے زیر اہتمام علاقوں میں کووڈ سے کوئی نئی موت نہیں ہوئی، پچھلے 24 گھنٹے کے دوران سات ریاستوں، مرکز کے زیر اہتمام علاقوں میں کووڈ کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا

Posted On: 22 FEB 2021 1:04PM by PIB Delhi

نئی دہلی22،فروری2021

ہندوستان میں کووڈ-19کی مجموعی جانچ کی تعداد میں ایک ریکارڈ درج کیا گیا ہے۔ ہندوستان میں کووڈ-19 کی جانچ کی تعداد 21.15 کروڑ (211551746) کو پار کرگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 620216 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔

پورے ملک میں جانچ کے بنیادی ڈھانچے کو خاطر خواہ طور سے بڑھانے کی وجہ سے ہندوستان میں اتنی بڑی تعداد میں جانچ ہوئی ہے۔ہندوستان میں 2393 جانچ لیباریٹریاں ہیں، جس میں 1220 سرکاری لیباریٹریاں اور 1173 پرائیویٹ لیباریٹریاں ہیں، جس سے روزانہ جانچ کی صلاحیت کافی زیادہ بڑھی ہے۔ سردست ہندوستان میں متاثر پائے جانے والے مریضوں کی مجموعی طور پر قومی شرح 5.20 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0019SM8.jpg

 

روزانہ فی ملین جانچ کیے جانے والے مستفیدین کی تعداد لگاتار بڑھ رہی ہے۔ ہندوستان میں آج فی ملین (10 لاکھ) جانچ تعداد 1532984 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002QP0E.jpg

22 فروری 2021 کو صبح آٹھ بجے تک ٹیکہ کاری کوریج 11116854 رہا اور ٹیکہ کاری کے 232317 اجلاس کا اہتمام کیاگیا۔ ان میں 6397849 ایچ سی ڈبلیو (پہلا ڈوز) 967852 ایچ سی ڈبلیو (دوسرا ڈوز) اور 375153 ایچ سی ڈبلیو (پہلا ڈوز) شامل ہے۔

پہلا ڈوز لینے کے بعد 28 دن کی مدت پوری کرنے والے مستفیدین کے لئے کووڈ-19 کے ٹیکے کا دوسرا ڈوز 13 فروری 2021 سے دینا شروع ہوا۔ایف ایل ڈبلیو کی ٹیکہ کاری 2 فروری 2021 کو شروع ہوئی۔

 

نمبر شمار

ریاست، مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

مستفیدین کے ٹیکے لگائے گئے

پہلا ڈوز

دوسرا ڈوز

کل ڈوز

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

4,846

1,306

6,152

2

آندھرا پردیش

4,13,678

89,645

5,03,323

3

اروناچل پردیش

19,702

4,041

23,743

4

آسام

1,54,754

11,050

1,65,804

5

بہار

5,22,811

39,046

5,61,857

6

چنڈی گڑھ

12,953

795

13,748

7

چھتیس گڑھ

3,41,251

20,699

3,61,950

8

دادرا اور نگر حویلی

4,939

244

5,183

9

دمن اور دیو

1,735

213

1,948

10

دہلی

2,94,081

17,329

3,11,410

11

گوا

15,070

1,113

16,183

12

گجرات

8,22,193

60,925

8,83,118

13

ہریانہ

2,08,308

23,987

2,32,295

14

ہماچل پردیش

95,105

12,092

1,07,197

15

جموں وکشمیر

2,00,695

6,731

2,07,426

16

جھارکھنڈ

2,54,531

11,484

2,66,015

17

کرناٹک

5,41,332

1,14,043

6,55,375

18

کیرالہ

3,99,284

38,829

4,38,113

19

لداخ

5,827

600

6,427

20

لکشدیپ

1,809

115

1,924

21

مدھیہ پردیش

6,40,805

3,778

6,44,583

22

مہاراشٹر

8,78,829

47,637

9,26,466

23

منی پور

40,215

1,711

41,926

24

میگھالیہ

23,877

629

24,506

25

میزورم

14,627

2,241

16,868

26

ناگالینڈ

21,526

3,909

25,435

27

اڈیشہ

4,38,127

94,966

5,33,093

28

پدوچیری

9,251

853

10,104

29

پنجاب

1,22,527

14,269

1,36,796

30

راجستھان

7,82,701

38,358

8,21,059

31

سکم

11,865

700

12,565

32

تمل ناڈو

3,39,686

31,160

3,70,846

33

تلنگانہ

2,80,973

87,159

3,68,132

34

تریپورہ

82,369

11,587

93,956

35

اترپردیش

10,66,290

85,752

11,52,042

36

اتراکھنڈ

1,31,384

7,166

1,38,550

37

مغربی بنگال

6,39,252

49,912

6,89,164

38

متفرقات

3,09,794

31,778

3,41,572

کل

1,01,49,002

9,67,852

1,11,16,854

 

ٹیکہ کاری مہم کے 37 ویں دن (21 فروری 2021) ٹیکے کے 31681 ڈوز دیے گئے۔ اس میں سے 24471 مستفیدین کو پہلے ڈوز (ایچ سی ڈبلیو اور ایف ایل ڈبلیو) کے لئے 1429 اجلاس یں ٹیکے لگائے گئے اور 7210 ایچ سی ڈبلیو نے ٹیکے کا دوسرا ڈوز لیا۔ ٹیکے کے کل 11116854 ڈوز میں سے 10149002 (ایچ سی ڈبلیواور ایف ایل ڈبلیو) کو پہلا ڈوز اور کل 967852 ایچ سی ڈبلیو کا دوسرا ڈوز دیاگیا۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003UP3L.jpg

60.17 فیصد کل ٹیکے کا ڈوز سات ریاستوں میں مرکوز رہا۔ اکیلے کرناٹک میں 11.8 فیصد (114043ڈوز)

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004ZUCK.jpg

آج رو بہ صحت ہوے کے معاملے میں ہندوستان کی مجموعی تعداد 1.06 کروڑ (1069410) رہی۔ ٹھیک ہونے کی شرح 97.22 فیصد رہی۔ شفایاب ہونے کے معاملے سرگرم معاملوں سے بڑھ کر 10549355 (71.3 گنا) ہوگئے۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں 9695 مریض ٹھیک ہوئے اور انہیں چھٹی دے دی گئی۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0054WFB.jpg

ٹھیک ہوئے 80.86 فیصد معاملے 5 ریاستوں میں مرکوز رہے۔ کیرالہ میں 4345 ٹھیک ہونے کے نئے معاملوں کے ساتھ ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں لوگ ٹھیک ہوئے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں مہاراشٹر میں 2417 اور تمل ناڈو میں 460 لوگ رو بہ صحت ہوئے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں سات ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کووڈ-19 کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا، یہ ریاستیں ہیں: اتراکھنڈ، لداخ، میگھالیہ، میزورم دمن اور دیو، دادر اور نگر حویلی، انڈمان ونکوبار جزائر۔

86.3 فیصد نئے معاملے پانچ ریاستوں سے آئے ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ روزانہ نیا معاملہ 6971 رہا، کیرالہ میں 4070 نئے معاملے  اور تمل ناڈو میں 452 نئے معاملے درج کئے گئے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006X309.jpg

پچھلے 24 گھنٹے ک دوران 19 ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سے کوئی موت نہیں ہوئی ہے۔ یہ ریاستیں، مرکز کے زیر انتظام علاقے ہیں۔ ہریانہ، آندھرا پردیش، جموں وکشمیر، راجستھان، اڈیشہ، گوا، چنڈی گڑھ، آسام، منی پور، سکم، لکشدیپ، تریپورہ، ناگالینڈ، لداخ، میگھالیہ، میزورم، اروناچل پردیش، دمن اور دیو، دادر اور نگر حویلی، انڈمان اور نکوبار جزائر۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 83 افراد کی موت ہوئی۔ 78.31 فیصد اموات کے نئے معاملے پانچ ریاستوں میں پائے گئے۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 35 لوگ مرے اور کیرالہ میں 115 افراد کی موت ہوئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007T7Y3.jpg

...............................................................

 

       ش ح، ح ا، ع ر

                                                                                                                U-1835



(Release ID: 1700078) Visitor Counter : 252