صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کیرالہ ، مہاراشٹر، پنجاب، چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش میں کورونا کے یومیہ نئے کیسوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے
ایک کروڑ سات لاکھ سے زیادہ کووڈ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 18 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ سے کسی نئی ہلاکت کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے
Posted On:
20 FEB 2021 12:27PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،20 فروری ،2021، بھارت کے کل مثبت کیسوں میں موجودہ سرگرم کیس 1.30 فیصد پر مشتمل ہے۔ آج بھارت کے کل سرگرم کیسوں کی تعداد 143127 ہے۔ بعض ریاستوں میں یومیہ نئے کیسوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کیرالہ، مہاراشٹر، پنجاب، چھتیس گڑھ اور مدھیہ پردیش میں یومیہ کیسوں میں اضافے کا رجحان ہے۔
کیرالہ سے بدستور سب سے زیادہ یومیہ نئے کیسوں کی اطلاع ملی ہے۔
چھتیس گڑھ میں بھی پچھلے 7 دنوں سے یومیہ سرگرم نئے کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 259 یومیہ نئے کیسوں کی اطلاع ملی ہے۔
پچھلے ہفتے مہاراشٹر میں یومیہ نئے کیسوں کی تعداد میں اضافے کا رجحان رہا۔ آج ملک میں یومیہ نئے کیسوں میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 6112 یومیہ نئے کیسوں کی رپورٹ ملی ہے۔
مہاراشٹر کی طرح ، پنجاب میں بھی پچھلے 7 دنوں کے دوران یومیہ نئے کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور وہاں پچھلے 24 گھنٹوں میں 383 یومیہ نئے کیس سامنے آئے ہیں۔
مدھیہ پردیش میں بھی 13 فروری 2021 سے یومیہ نئے کیسوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 297 یومیہ نئے کیس درج کئے گئے ہیں۔
وائرس کی چین کو توڑنے اور بیماری کو پھیلنے سے روکنے کے لیے کووڈ -19 کی روک تھام کے طریقوں کی پابندی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔
البتہ صحت کی دیکھ بھال کے بنیادی ڈھانچے کی بہتر سہولتوں اور پتہ لگا کر علاج کرنے کے طریقے کی بدولت 21 کروڑ سے زیادہ (210261480) ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔ ملک میں مثبت کیسوں کی مجموعی شرح میں پچھلے 13 دنوں کے دوران مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اس وقت یہ شرح 5.22 فیصد ہے۔
آج صبح آٹھ بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق 222313 نشستوں میں کل ملا کر 10715204 ٹیکے لگائے گئے۔ ان میں 6328479 صحت کارکنان (پہلی خوراک)، 847161 صحت کارکنان (دوسری خوراک) اور 3539564 صف اول کے کارکن (پہلی خوراک) شامل ہیں۔
کووڈ-19 کے ٹیکے کی دوسری خوراک 13 فروری 2021 کو اُن فیضیافتگان کے لیے شروع کی گئی تھی جنھوں نے پہلی خوراک کے بعد 28 دن مکمل کرلیے ہیں۔ صف اول کے کارکنوں کے لیے ٹیکہ لگانے کا سلسلہ 2 فروری 2021 کو شروع ہوا تھا۔
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
جن فیضیافتگان کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
کل خوراکیں
|
1
|
انڈومان اینڈ نکوبار جزائر
|
4,453
|
895
|
5,348
|
2
|
آندھراپردیش
|
3,98,108
|
71,707
|
4,69,815
|
3
|
اروناچل پردیش
|
19,608
|
3,951
|
23,559
|
4
|
آسام
|
1,47,368
|
10,164
|
1,57,532
|
5
|
بہار
|
5,15,363
|
35,070
|
5,50,433
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
12,100
|
547
|
12,647
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
3,30,446
|
16,104
|
3,46,550
|
8
|
دادر اینڈ نگر حویلی
|
4,801
|
169
|
4,970
|
9
|
دمن اینڈ دیو
|
1,672
|
153
|
1,825
|
10
|
دہلی
|
2,72,322
|
12,978
|
2,85,300
|
11
|
گوا
|
14,386
|
634
|
15,020
|
12
|
گجرات
|
8,19,060
|
37,597
|
8,56,657
|
13
|
ہریانہ
|
2,05,616
|
21,093
|
2,26,709
|
14
|
ہماچل پردیش
|
92,702
|
71,322
|
1,64,024
|
15
|
جموں اینڈ کشمیر
|
1,89,840
|
5,282
|
1,95,122
|
16
|
جھارکھنڈ
|
2,46,213
|
10,522
|
2,56,735
|
17
|
کرناٹک
|
5,29,968
|
99,452
|
6,29,420
|
18
|
کیرالہ
|
3,92,993
|
32,060
|
4,25,053
|
19
|
لداخ
|
5,005
|
358
|
5,363
|
20
|
لکشدیپ
|
1,809
|
115
|
1,924
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
6,26,391
|
0
|
6,26,391
|
22
|
مہاراشٹر
|
8,31,921
|
28,465
|
8,60,386
|
23
|
منی پور
|
38,585
|
1,434
|
40,019
|
24
|
میگھالیہ
|
22,285
|
616
|
22,901
|
25
|
میزورم
|
14,428
|
2,206
|
16,634
|
26
|
ناگالینڈ
|
20,603
|
3,419
|
24,022
|
27
|
اڈیشہ
|
4,33,584
|
68,129
|
5,01,713
|
28
|
پڈوچیری
|
8,481
|
645
|
9,126
|
29
|
پنجاب
|
1,20,015
|
9,455
|
1,29,470
|
30
|
راجستھان
|
7,80,665
|
19,054
|
7,99,719
|
31
|
سکم
|
11,102
|
698
|
11,800
|
32
|
تمل ناڈو
|
3,24,537
|
25,746
|
3,50,283
|
33
|
تلنگانہ
|
2,80,277
|
86,051
|
3,66,328
|
34
|
تریپورہ
|
81,042
|
11,134
|
92,176
|
35
|
اترپردیش
|
10,66,290
|
85,752
|
11,52,042
|
36
|
اتراکھنڈ
|
1,29,221
|
6,231
|
1,35,452
|
37
|
مغربی بنگال
|
6,09,987
|
40,989
|
6,50,976
|
38
|
متفرق
|
2,64,796
|
26,964
|
2,91,760
|
میزان
|
98,68,043
|
8,47,161
|
1,07,15,204
|
ٹیکہ کاری کی مہم کے 35ویں دن (20 فروری 2021 کو) کل ملا کر 527197 ٹیکے لگائے گئے۔ ان میں سے 290935 فیضیافتگان کو 10851 نشستوں میں پہلی خوراک (صحت کارکنوں اور صف اول کے کارکنوں) اور 2363262 صف اول کے کارکنوں کو دوسری خوراک دی گئی۔
نو ریاستوں میں سے ہر ایک نے 5 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے ہیں۔ اترپردیش میں (1152042)، مہاراشٹر میں أ860386)، گجرات میں (856657)، راجستھان میں (799719)، مغربی بنگال میں (650976) ، کرناٹک میں (629420)، مدھیہ پردیش میں (626391)، بہار میں (550433) اور اڈیشہ میں (501713) ٹیکے لگائے گئے۔
اب تک کلا ملا کر 1.06 کروڑ (10667741) لوگ صحت یاب ہوچکے ہیں۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 10307 مریض شفایاب ہوئے ہیں اور انھیں چھٹی دے دی گئی ہے۔ بھارت کی صحتیابی کی 97.27 فیصد کی شرح دنیا میں سب سے بڑی شرحوں میں سے ایک ہے۔
جن نئے کیسوں کا پتہ لگا ہے ان میں 80.51 فیصد کا تعلق 6 ریاستوں سے ہے۔
کیرالہ سے یومیہ سب سے زیادہ صحتیابی کے اعداد وشمار سامنے آئے ہیں جو 4854 ہیں۔ مہاراشٹر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2159 لوگ شفایاب ہوئے ہیں جس کے بعد تمل ناڈو کا نمبر ہے جہاں شفایاب ہونے وا لوں کی تعداد 467 ہے۔
نئے کیسوں میں سے 86.69 فیصد کا تعلق 6 ریاستوں سے ہے۔
مہاراشٹر سے سب سے زیادہ یومیہ نئے کیسوں کی اطلاع ملی ہے جن کی تعداد 6112 ہے۔ اس کے بعد کیرالہ کا نمبر ہے جہاں 4505 نئے کیس سامنے آئے ہیں اور تمل ناڈو سے 448 نئے کیسوں کی اطلاع ملی ہے۔ صرف دو ریاستیں مہاراشٹر اور کیرالہ کا حصہ سرگرم کیسوں میں 75.87 فیصد ہے۔
اٹھارہ ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا-19 سے کسی کی موت ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے، یہ ریاستیں تلنگانہ، ہریانہ، جموں وکشمیر (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)، جھارکھنڈ، ہماچل پردیش، تریپورہ، آسام، چنڈی گڑھ، لکشدیپ، منی پور، میگھالیہ، لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)، میزورم، سکم، ناگالینڈ، اروناچل پردیش، انڈومان نکوبار جزائر، دمن اور دیو اور دادر اینڈ نگر حویلی۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 101 ا موات کی اطلاع ملی ہے۔
نئی اموات کا 78.22 فیصد پانچ ریاستوں میں مرتکز ہے۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (44) اموات ہوئی ہیں۔ کیرالہ میں 15 اموات ہوئی ہیں جبکہ پنجاب سے 8 اموات کی اطلاع ملی ہے۔
*****
ش ح ۔اج۔را
U.No.1777
(Release ID: 1699703)
|